پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

مریم نوازججزاور جنرلز کیخلاف خبریں فیڈ کرتیں ، بدلے میں ہمیں کیا ملتا،میڈیا سیل کے گرفتار افراد کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز کے میڈیا سیل کے گرفتار افراد نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز اور ان کے سیکرٹری ہمیں خبریں فیڈ کرتے تھے اور بدلے میں وہ خوش ہو کرپیسے، انعامات اور شاباش دیتے تھے ۔

یہ خبریں عدلیہ اور فوج کیخلاف ہوتیں تھیں ۔جنہیں سوشل میڈیا سمیت الیکٹرانک میڈیا پر بھی چلوایا جاتا تھا۔چوہدری غلام حسین نے پروگرام کے دوران یہ بھی دعویٰ کیا کہ یہ خبر پہلے ہم نے بریک کی تھی ۔انہوں نے کہا کہ اب پتے چلا گا کہ ریاستی ادارے ان کیخلاف کیا ایکشن لیتے ہیں یا وہ بھی ملک سے فرار ہو جائینگی۔شاہد خاقان اور شہبازشریف ملاقات سے متعلق انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کے 90ارکان قومی اسمبلی پارٹی چھوڑنے کو تیار ہیں ۔اس وجہ سے ان دونوں رہنماؤں میں اتفاق پایا گیا ہے کہ میاں نواز شریف اپنی پالیسی کو تبدیل کریں تاکہ پنجاب اور وفاق میں حکومت مدت پوری کرے،پروگرام کے دوران مزید کیا باتیں ہوئیں آئیے آپ بھی سنئے:

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…