بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

متعدد اہم رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،ن لیگ کوآصف زرداری کا جھٹکا،بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات کے تناظر میںآنے والے دنوں میں بڑے سیاسی ناموں اور خاندانوں کی مختلف سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا موسم آ گیا ، سیاسی جماعتوں نے بھی شخصیات کے رابطوں اور کسی رہنما کے بھی پارٹی چھوڑنے بارے پیشگی آگاہی کیلئے اپنی ’’ انٹیلی جنس ‘‘ کو متحرک کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کا وقت قریب آتے ہی سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ شروع کر دیا ہے اور آنے والے دنوں میں اس میں تیزی آجائے گی ۔ سیاسی جماعتوں کی

سر کردہ سیاسی شخصیات نے دوسری جماعتوں میں موجود ہم خیال رہنماؤں کو اپنے ساتھ ملانے کے لئے خفیہ ملاقاتیں اور رابطے شروع کردئیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری اس سلسلہ میں خود متحرک ہیں اور انکی (ن) لیگ سے نالاں سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ سے ملاقات اسی کی کڑی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سر کردہ رہنما بھی اہم لوگوں کی پارٹی میں شمولیت کے لئے دئیے گئے ٹاسک پر عمل پیرا ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…