ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

شہبازشریف اور حمزہ شہبا ز سے ملاقات،تقسیم کی باتیں،مریم نواز نے وضاحت کردی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ شریف خاندان میں تقسیم کی خواہش رکھنے والے ہمیشہ کی طرح ناکام ہونگے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کے بعد اپنے ایک ٹویٹرپیغام میں مریم نواز نے کہاکہ بھائی حمزہ شہبازاور سلما ن

شہبازسمیت فیملی ممبرا ن سے ملاقات کے دوران اچھی گفتگوہوئی جبکہ چچا شہبازشریف نے بڑی محبت کے ساتھ چائے پیش کی ۔انہوں نے کہا کہ میڈیا پر ہونے والی چے مگوئیوں پر حیران ہوں جہاں شریف خاندان میں تقسیم کی باتیں ہوتی ہیں ۔وہ لوگ جو معاملات کو تنگ گلی میں دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں انشا اللہ ہمیشہ کی طرح ناکام رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…