جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف پارٹی صدر تو بن گئے لیکن اب ۔۔!!! امریکی و برطانوی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی) برطانوی اخبار فنانشل میڈیا ٹائمز اور دیگر امریکی اور برطانوی میڈیا کا نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے پر کہنا ہے کہ نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کی پیش رفت انتہائی ڈرامائی موڑ کی نشان دہی کرتی ہے۔ پارٹی صدر بننے کے باوجود نواز شریف کے لیے عدالتوں کے چیلنجز ختم ہوتے نظر نہیں آتے۔مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود بے دخل وزیر اعظم

نواز شریف اپنے موقف پر کھڑے نظر آ تے ہیں۔یہ قیاس آرئیاں کی جا رہی ہیں کہ نواز شریف جیل سے بچنے کے لیے فوج کے ساتھ معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نواز شریف نے وطن واپس آ کر طاقتور اسٹیبلمشمٹ اور اسکے سویلین حواریوں کو چیلنج کیا ہے۔نواز شریف ملک کے مقبول ترین سیاستدانوں میں سے ہیں اور ووٹرز میں اب بھی مقبول ہیں،برطانوی اخبار فنانشل میڈیا ٹائمز

لکھتا ہے کہ کہ پاکستان کی حکمران جماعت کے سربراہ کے طور پر نواز شریف کی واپسی نڈر اور دھماکہ خیز انداز میں ہوئی ہے۔انہیں بدعنوانی کے الزامات اور وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہوئے ابھی دو ماہ سے زائد کا عرصہ ہوا ہے کہ وہ واپسی اپنی جماعت کے سربراہ بن ہیں۔ تین بار ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنے والے نواز شریف کادوبارہ پارٹی صدر بننا ایک عجوبے سے کم نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…