پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’ڈیل ہو گئی‘‘ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈیل ہو گئی، اس بات کا دعویٰ سینئر صحافی و تجزیہ نگار سلیم بخاری نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرئے ہوتے کیا، سینئر صحافی نے کہا کہ جب نواز شریف کو نکالنے کی بات ہو رہی تھی تو اس سے لے کر ان کے نکالے جانے تک، ایک آپشن موجود تھا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی معاملات

طے کر لیں، اس کے لیے چوہدری نثار کے سارے اختلافی بیانات اور ان کی ساری پریس کانفرنسز اور شہباز شریف اور چوہدری نثار کی قربت یہ سارے حوالے موجود ہیں، میرا خیال یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ان کے کوئی معاملات طے پا گئے ہیں اور اس کے نتیجے میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کے خاندان کے دوسرے افراد کو ان کے خلاف کیسز میں ریلیف ملے گا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…