جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

نواز شریف نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی تحریک ناکام بنانے کی ہدایت کر دی،سردار ایازصادق کو کیا ٹاسک سونپ دیا گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید کو تبدیل کرنے کی تحریک ناکام بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیراعظم نے یہ ہدایات گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق سے ایک ملاقات میں جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی تحریک کو ناکام بنانے کا ٹاسک سونپ دیا ہے بتایاگیا ہے کہ نواز شریف

سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ وہ اس سلسلہ میں پاکستان پیپلزپارٹی ،جے یو آئی (ف)،جماعت اسلامی ،ایم کیو ایم سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ قائم کر کے حکمت عملی طے کریں نواز شریف اور سردار ایاز صادق کے درمیان ملاقات میں آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کرنے سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیاگیا نواز شریف اور سردار ایاز صادق کے درمیان ملاقات کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی موجود ہیں

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…