آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جو کہا کردکھایا،زبردست اعلان

21  ستمبر‬‮  2017

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آج دنیا نے دیکھاکہ پاکستانی مشکل وقت میں ثابت قدم رہتے ہیں ۔ شمالی وزیرستان میں پاکستان الیون اور برطانوی میڈیا الیون کے درمیان نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچ ہوا جس میں میزبان ٹیم نے مہمان ٹیم کو 133 رنز سے شکست دی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل آصف غفور کے مطابق شمالی وزیرستان میں امن کی جیت ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس موقع پر آرمی چیف نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پشاور زلمی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ حقیقی شمالی وزیرستان اور پاکستان ہے اور ہم امن سے محبت کرنے والی قوم ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے میڈیا اور میچ میں شریک ٹیموں کا بھی شکریہ ادا کیا ٗپاکستان الیون اور برطانوی میڈیا الیون کے درمیان ٹی ٹوئنٹی نمائشی میچ کو ‘امن کپ کا نام دیا گیا۔پاکستان الیون نے نمائشی میچ میں برطانوی میڈیا الیون کو جیت کے لیے 253 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں مہمان ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 120 رنز بناسکی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…