منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ن لیگ کو حد سے زیادہ پریشان کرنیوالی یاسمین راشد دراصل ہیں کون؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ این اے 120 کا انتخاب مسلم لیگ (ن) جیت گئی ہے مگر میں آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ اس حلقہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی طاقت کیا ہے، ان کی طاقت یہ ہے کہ اس حلقہ میں جو بہت سارے نوجوان ہیں وہ بھی انہیں جانتے ہیں اور جو حلقے کی خواتین ہیں وہ ساری کی ساری ان کو ذاتی طور پر جانتی ہیں۔ پُرانے لاہور میں موجود تمام افراد کو یاسمین راشد

کا نام پتہ ہے کیونکہ ان میں سے کئی نوجوانوں کی ڈیلیوری انہی کے ہاتھوں سے ہوئی ہے۔ تحریک انصاف کی یاسمین راشد نے سرکاری گاڑیوں میں بیٹھ کر انتخابی مہم نہیں چلائی یہ وہاں موجود قریباً تمام خواتین کو ان کے نام سے جانتی ہیں اور وہ لوگ بھی ان کی بے حد قدر کرتے ہیں۔ یہ پیدل لوگوں کے گھروں میں گئی ہیں وہاں لوگ کہتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحبہ آ رہی ہیں، سب جانتے ہیں، ان کی جگہ کوئی اور اس حلقے سے کھڑا ہو تو شاید وہ اتنے زیادہ ووٹ حاصل نہ کرسکے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…