جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

این اے120کا نتیجہ، مبشر لقمان کے لاہوریوں کے بارے میں انتہائی قابل اعتراض ریمارکس پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)این اے120کا نتیجہ، مبشر لقمان کے لاہوریوں کے بارے میں انتہائی قابل اعتراض ریمارکس پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، تفصیلات کے مطابق این اے 120کے ضمنی انتخاب کی ووٹنگ کے دوران معروف صحافی مبشر لقمان نے ا یسا ٹویٹ کردیا جس پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا مبشر لقمان نے ٹویٹ کیا کہ ”آج کا دن ثابت کرے گا کہ لاہوری کھوتے غلطی سے کھاتے ہیں یا مرضی سے “ مبشر لقمان کے ٹویٹ پر لاہوریوں کا شدید ردعمل سامنے آیا اور انہیں جواب میں خوب تنقید کانشانہ بنایاگیا،ایک ٹویٹر

صارف جیا چوہدری نے مبشر لقمان کو لکھا کہ سب لاہوریوں کو نہ بولیں ،جاہلوں کی وجہ سے ہمارا کیا قصور“ جبکہ ایک اور ٹوئٹر ہینڈل سے صادق امین سنی نے اسے لاہوریوں کو گالی دینا قرار دیا،انہوں نے کہا کہ لاہوریوں کو گالی دی جارہی ہے اور وہ صرف اس لئے کہ وہ تمہاری مرضی سے ووٹ نہیں دیتے ، بعض ٹویٹر صارفین کے جوابی ٹویٹ اس قدر قابل اعتراض تھے کہ وہ تحریر میں نہیں لائے جاسکتے، تاحال مبشر لقمان اپنے ٹویٹ پر قائم ہیں اور انہوں نے اس کی تردید یا وضاحت نہیں کی۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…