پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

این اے 120،فیصلہ ہوگیا، کس نے کتنے ووٹ لئے؟ تفصیلات جاری،پیپلزپارٹی چوتھے نمبر پر

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق 205 پولنگ سٹیشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی امیدوار اور سابق نااہل وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اس وقت 55976ووٹ لیکر نمبر ون کی پوزیشن پر ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد 42431 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق (ن) لیگ کو 13545 ووٹوں کے ساتھ پی ٹی آئی پر برتری حاصل ہے جبکہ ابھی مزید 15 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کا شدت سے انتظار جاری ہے۔ ابھی تک موصولہ نتائج کے مطابق نئی سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ کے آزاد امیدوار محمد یعقوب شیخ تیسرے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی چوتھے نمبر پر ہے جس کے امیدوار فیصل میر ابھی تک 2313 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…