اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

کے پی کے میں ترقیاتی پروگرام کے بجٹ سے25فیصد کٹوتی کرنے کا فیصلہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کی حکومت مالی بحران کا شکار ہوگئی،صوبے میں ترقیاتی پروگرام کے بجٹ سے25فیصد کٹوتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،محکمہ صحت کے بجٹ سے بھی تین ارب روپے کٹوتی کرلی گئی،طبی آلات کی خریداری اور بھرتیاں روک دی گئیں،افسروں کو ملنے والا

فیول 120سے کم کرکے 70لیٹر کردیا گیا،فیصلے پر فوری عملدرآمد کیلئے محکموں کو نوٹس جاری کردیے گئے۔ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت مالی بحران کا شکار ہوگئی۔سرکاری محکموں کو بچت پر زور دینے کیلئے مراسلہ جاری کردیا گیا۔ اداروں کو مختص بجٹ میں بھی کٹوتیاں کردی گئیں۔صوبے میں ترقیاتی پروگرام کے بجٹ سے 25فیصد کٹوتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محکمہ صحت کے بجٹ میں بھی کٹوتی کرتے ہوئے تین ارب روپے کم کردیے گئے۔ طبی آلات کی خریداری اوربھرتیاں بھی روک دی گئیں۔ افسروں کو ملنے والا فیول 120 کے بجائے 70لیٹر کردیا گیا۔

دیگرتمام محکموں کے ترقیاتی فنڈز سے بھی کٹوتی شروع کردی گئی۔ محکموں کو فیصلے پر فوری عملدرآمد کے فوری احکامات جاری کردیے گئے۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…