جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم کے اختیارات محدود ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مالی معاملات میں وزیر اعظم کے صوابدیدی اختیار کو کالعدم قراردینے کے فیصلے کیخلاف دائروفاقی حکومت کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی ہے۔ کیس کی سماعت چار نومبر کو جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل تین رکنی بنچ کرے گا۔ یادرہے کہ عدالت نے ایک مقدمے کافیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا تھا کہ مالی معاملات میں وزیر اعظم کی طرف سے کابینہ کو نظر انداز کر نا غیر آئینی اقدام ہے۔ عدالت نے قراردیا تھا کہ کسی بھی مالی بل کی منظوری کے لئے کابینہ سے پیشگی منظوری کو لازمی قرار دیا تھا تاہم عدالتی فیصلے کو وفاقی حکومت نے چیلنج کیا ہے جس کی سماعت جمعہ کو ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…