ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ رواں سال آپریشنل ہوجائے گا ٗ شجاعت عظیم

datetime 17  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ہوابازی شجاعت عظیم نے کہا ہے کہ نیا تعمیر ہونے والا اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ رواں سال کے آخر تک مکمل طور پر آپریشنل ہوجائے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے اس ائیرپورٹ کے پی سی ون کیلئے36 بلین روپے مختص کئے تھے جو صرف رن وے،ٹیکسی ٹریکس اور عمارت کیلئے تھے لیکن ایک انٹرنیشنل ائیر پورٹ صرف ان خصوصیات کے ساتھ مکمل نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے تمام ائیر پورٹس کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں اور اسلام آباد ائیر پورٹ کا بھی دورہ کرتے ہوئے 9 ائیر پلوں کی بجائے15 ائیر ویل بنانے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں تاکہ اسے حقیقی معنوں میں ایک انٹرنیشنل ائیر پورٹ بنایا جاسکے۔ شجاعت عظیم نے کہا کہ اسلام آباد کے نو تعمیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے9 بلین مسافر مستفید ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…