اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان ایک دورہ دورے پر بھارت میں موجود ہیں۔بھارت میں عمران آج نریندرمودی سے ملاقات متوقع ہے ۔عمران خان نئی دہلی میں نریندر مودی سے ملاقات کرینگے ۔ عمران خان اسوقت بھارت میں موجود ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی آج شام بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کرینگے ۔ عمران خان ایک کانفرنس کیلئے ایک روزہ دورے پر ہیں ۔عمران خان آج صبح بھارت کیلئے روانہ ہوا تھا ۔