جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پاک فضائیہ زندہ باد،وزیر اعظم نے بھی اپنے عزائم ظاہر کردئیے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ، پاک فضائیہ نے قومی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ان گنت قربانیاں دیں۔ سونمیانی میں پاک فضائیہ کی جنگی مشقوں کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ موجودہ حالات میں پاک فوج کو کئی اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے ، ضرب عضب کے دوران پاک فضائیہ نے دشمنوں کا قلع قمع کرنے کیلئے ان گنت قربانیاں دیں اور ملک کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کیلئے لازوال کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ لڑاکا طیاروں جے ایف سیونٹین اور ایگل طیاروں کی کارکردگی قابل تعریف ہے اور پوری قوم کو یقین ہے کہ جب بھی ملک پر کڑا وقت آیا پاک فضائیہ ملکی دفاع کیلئے ایک بار پھر اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…