نیو یارک(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ افغان حکومت اپنے مسائل کی ذمہ داری دوسروں پر ڈالنے کے بجائے اپنی کمزوریوں کو دور کرے اور اب پاکستان مخالف الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہئیے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کی صورت حال کے بارے میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا کہ پاکستان میں مسلح افواج کی جانب سے جاری آپریشن ضرب عضب دنیا بھر میں کہیں بھی دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی اور موثر مہم ہے۔ افغان حکومت کے لئے بہتر ہوگا کہ وہ اپنے مسائل کی ذمہ داری دوسروں پر ڈالنے کے بجائے اندرونی طور پر اپنی کمزوریوں کو دور کرے۔ افغانستان کی جانب سے پاکستان مخالف الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہئیے۔ملیحہ لودھی نے کہا کہ پرامن مذاکرات ہی افغانستان میں پائیدار استحکام کے قیام کا واحد راستہ ہے۔ اگر افغان حکومت باضابطہ طور پر درخواست کرتی ہے تو پاکستان افغان امن عمل کی بحالی میں مدد دینے کے لئے تیار ہے۔
افغانستان کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، پاکستان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































