جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

ملٹری پولیس پرحملہ جنرل راحیل میدان میں آگئے دہشتگردوں کواپنافیصلہ سنادیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
Pakistan's army chief General Raheel Sharif attends the change of command ceremony with outgoing army chief General Ashfaq Kayani (not in picture) at the army headquarters in Rawalpindi November 29, 2013. REUTERS/Mian Khursheed/Files
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ہدایت کی ہے کہ ملٹر ی پولیس پر حملہ کرنے والوں کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے۔آرمی چیف نے حملے میں شہید ہونے والے ملٹر ی پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ ملٹر ی پولیس پر حملہ کرنے والے دہشت گرد وں کو ہرصورت گرفتار کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ملٹر ی پولیس پر حملے کامقصد آپریشن ضرب عضب کو کمزور بنانا ہے لیکن دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاک سر زمین سے ہر قسم کی دہشت گردی ختم کرنے کے لیے پرُ عزم ہیں .

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…