جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اپوزیشن جماعتیں ایاز صادق کو متفقہ طور پر منتخب کریں،چوہدری پرویز الٰہی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے سپیکر کو متفقہ طور پر منتخب کیا جائے تاکہ پاکستان میں دیگر ممالک کی طرح جمہوری روایات قائم ہو سکیں۔ جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کا سپیکر کا عہدہ غیر جانبدار اور برابری کا ہے اس لئے تمام اپوزیشن جماعتوں کو چاہئے کہ وہ قومی اسمبلی کے اسپیکر کے لئے ایاز صادق کو متفقہ طور پر منتخب کریں۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ اور دیگر ممالک میں بھی سپیکر کو متفقہ طور پر منتخب کیا جاتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر کے امیدوار کو متفقہ طور پر منتخب کرنے کے لئے ہم پی ٹی آئی اور پی پی پی سے بات کرینگے۔ چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ میں واپس آنا خوش آئند بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…