جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم کا زلزلہ متاثرین کیلئے ایک ارب روپے کے امدادی پیکج کا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

، بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ چترال ،فاٹا ،گلگت بلتستان سمیت زلزلہ سے متاثر ہونے والے تمام علاقوں میں فی کس 2 ہزار خیمے،2 ہزار کمبل اور2 ہزار چٹائیاں تقسیم کر دی گئیں ہیں،وزیر اعظم نے فوج اور امدادی اداروں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ،اجلاس میں زلزلہ متاثرین کو امداد کے حوالے سے طویل مشاورت کی گئی جس میں وفاقی اور صوبائی حکومت نے ایک متفقہ لائحہ عمل پر اتفاق کیا ۔اجلاس کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے زلزلہ متاثرین کی بحالی اور امداد کیلئے مراعاتی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کے تعاون سے زلزلہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کو فی کس 6 لاکھ روپے دیئے جائیں گے جبکہ اس افسوس ناک سانحہ میں زخمی ہونے والے افراد کو فی کس ایک لاکھ روپے دیئے جائیں گے ،جسمانی اعضاءسے محروم ہونے والے افراد کو فی کس 2 لاکھ روپے ملیں گے ،وزیر اعظم نے مزید بتایا کہ زلزلہ سے مکمل تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر کیلئے فی کس گھرانے کو2 لاکھ روپے اور جزودی طور پر گھروں کے نقصانات کے ازالہ کیلئے فی کس گھرانہ ایک روپے دیئے جائیں گے ،وزیر اعظم نے کہا کہ اسی پیکج کے تحت گلگت بلتستان اور فاٹا کے علاقوں میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کو امداد دی جائے گی تاہم یہ امداد وفاقی حکومت خود ادا کرے گی اگر ان علاقوں میں خیبر پختونخوا حکومت اپنا حصہ ڈالنا چاہتی ہے تو یہ ایک خوش آئند بات ہے، وزیر اعظم نے کہا کہ متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…