جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں پرتشدد واقعات افسوس ناک ہیں، وزیراعظم

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے ہیں جہاں سے وہ کل امریکا پہنچیں گے۔ لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے بھارت میں ہونے والے پرتشدد واقعات کو افسوس ناک قرار دیا۔ کہا کہ امریکی حکام سے بات چیت میں اپنے مفادات کا تحفظ کریں گے۔وزیراعظم نے عمران خان پر بھی چوٹ کی اور بولے ضمانت ضبط ہو گئی لیکن دھاندلی کا شور مچانا نہیں چھوڑا ۔وزیراعظم نے کہا کہ بھارت میں ہونے والے پرتشدد واقعات افسوس ناک ہیں۔ انھوں نے بھارتی دانش وروں کے احتجاج کی بھی نشان دہی کی۔انہوں نے کہا کہ امریکی حکام سے بات چیت میں ملکی مفادات کو پیش نظر رکھا جائے گا۔ وزیراعظم نے عمران خان کا نام لیے بغیر انھیں تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ تحریک انصاف کا امیدوار اوکاڑہ میں ضمانت ضبط کرا بیٹھا۔ اسی سے انھیں سبق حاصل کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…