ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرائی جائیں :سرتاج عزیز

datetime 30  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آن لائن) سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کا منصفانہ اور پرامن حل چاہتا ہے ، کنٹرول لائن پر سیزفائر کی خلاف ورزیوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے۔نیویارک میں او آئی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف اقوام متحدہ کی قراردادوں پر مشتمل ہے جو تاحال نافذ العمل نہیں ہوسکیں۔اقوام متحدہ کی طرف سے کشمیری عوام سے کئے گئے استصواب رائے کے وعدے کے برعکس بھارت کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو مسلسل بدترین ریاستی دہشت گردی سے دبانے کی کوشش کر رہا ہے۔دو دہائیوں کے دوران نوے ہزار سے زائد معصوم کشمیری بھارتی درندگی کا شکار ہوکر ہلاک ہوچکے ہیں ، مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے کے جرم پر کشمیری عوام پر غداری کے مقدمات بنا دیئے جاتے ہیں۔

مزید پڑھئے:دنیا کے مختلف معاشروں میں ’’شب عروسی‘‘ سے جڑی چند دلچسپ روایات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…