اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے 4 اکتوبر کا جلسہ لاہور میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اہم عہدیداان کا اجلاس بنی گلہ میں طلب کیا تھا ۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیا کہ تحریک انصاف کا یہ جلسہ اسلام آباد کی بجائے لاہور میں کیاجائیگا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے خود کہا تھا کہ الیکشن کمیشن کے سامنے جلسہ کیاجائیگا۔لیکن آج یہ فیصلہ کیاگیاکہ لاہور میں یہ جلسہ کیاجائیگا لاہور میں یہ جلسہ کہاں ہوگا تاحال اس کا کوئی پتہ نہیں ۔
مزید پڑھئے:مجبور کا جب یہ عالم ہے ‘مختار کا عالم کیا ہو گا؟ انسانی نسل کو بہتر بنانے کا تجربہ