ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

عمران ضابطہ اخلاق کی پابندی نہیں کریں گے تو انتخابات نہیں دنگل ہوگا،پرویز رشید

datetime 21  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبرپختونخوا کے ڈی فیکٹوحکمران ہیں۔ اسکے باوجود بھی سابقہ ضمنی انتخابات میں انہوں نے تمام متعلقہ حلقوں میں جلسے کرتے رہے۔ وہ خیبرپختونخوا حکومت کے بنی گالہ میں اجلاسوں کی صدارت کرتے ہیں۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک عمران خان کی انگلی پکڑ کر چل رہے ہیں جو حکم بھی بنی گالہ سے جاری ہوتا ہے اسے وزیر اعلی تسلیم اور لاگو کرتے ہیں۔اب الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق میں تبدیلی کرچکا ہے ۔ عدالت عظمی کو اس بارے میں آگاہ کیا گیا ہے ۔ قانون،انصاف پر مبنی بنایا گیا اس انصاف ہونے پر عمران خان بغاوت کا اعلان کررہے ہیں۔اگر ضابطہ اخلاق کی پابندی نہ ہوگی توجنگل کا سماں ہوگا۔ وزیر اعظم نوازشریف ، وزیر اعلی شہبازشریف ، اور پرویز رشید انتخابی مہم میں نہیں جاسکتے ۔ عمران خان ضابطہ اخلاق کی پاسداری کیوں نہیں کرناچاہتے ہیں وہ اتنے خوفزدہ کیوں ہیں پہلے بھی تین بار وہ اس حلقہ این اے 122میں شکست کھاچکے ہیں ۔ بلکہ انکے اپنے پولنگ اسٹیشن زمان پارک میں تینوں بار انہیں شکست کھانا پڑی ۔واضع کردینا چاہتے ہیں کہ انتخابی مہم میں سب کو مساوی مواقع ملنا چاہیے ۔ عمران خان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے ذریعے انا رکی پھیلاناچاہتے ہیں وہ ایسا کریں گے تو یہ تو کوئی مقابلہ نہ ہوگا۔عمران خان صرف اپنے لئے سہولت اور مخالف کے ہاتھ باندھنا چاہتے ہیں تو پھر انتخاب کرانے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ عمران خان نے کنٹونمنٹ بورڈ اور بلدیاتی انتخابات کے دوران بھی انتخابی مہم چلائی لیکن کبھی وزیراعظم اور وزرا نے شرکت نہیں کی۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے بجٹ سیشن کے دوران کسان پیکج دینے کا وعدہ کیا تھا۔ وزیراعظم بات کرنے سے پہلے اپنا ہوم ورک کرتے ہیں۔ کسان پیکج پر تیاری کی جا رہی تھی۔ وزیراعظم کا کسان پیکج پورے پاکستان کے کسانوں کے لئے ہے۔ بنی گالا میں اگر کوئی کاشت کاری ہوتی ہے تواس کے لئے بھی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…