اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پولیس اورحساس اداروں کی جانب سے رفاہ عام میں چھاپے کے دوران دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی کے دوران خودکش بمبار نے خود کو اڑالیا جس کے نتیجے میں حملہ آور ہلاک جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ –