بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کی بجلی کے نرخوں میں کمی کی ہدایت

datetime 11  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چاہتے ہیں، زراعت سے وابستہ افراد کو بھی مسائل کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے وسائل محدود ہیں، سبسڈی دیتے ہیں تو ان کا ریٹرن بھی ملنا چاہیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تاجروں اور صنعت کاروں نے وزیراعظم کے سامنے متعدد شکایات بھی کیں۔تاجروں اور صنعت کاروں کا کہنا تھا کہ پاکستانی برآمدات کی تباہی کی ذمہ دار حکومت کی اقتصادی پالیسیاں ہیں، پاکستانی مصنوعات کی پیداواری لاگت خطے میں سب سے زیادہ بڑھ چکی ہے۔تاجروں کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں برآمدات پر بھی ٹیکس لگا دیے گئے ہیں جبکہ خطے میں سب سے زیادہ مہنگی بجلی صنعتوں کو فراہم کی جا رہی ہے،بجلی پر سرچارج اور جی آئی ڈی سی نے بھی پیداواری لاگت بڑھا دی ہے،حکومت نے یہ مسائل حل نہ کیے تو پاکستانی صنعتیں دبئی اور بنگلہ دیش منتقل ہوتی رہیں گی۔تاجروں اور صنعت کاروں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں چین، ہندوستان ، سری لنکا کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…