اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاک بھارت سنجیدہ مذاکرات ضروری لیکن پیشگی شرائط افسوسناک ہیں, دفتر خارجہ

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایجنڈا تجویزکیاتھا جودونوں وزرائے اعظم کی اوفا میں ہونیوالی ملاقات کے دوران کئے گئے فیصلے کے مطابق تھا اوراس میں کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امو ر پربات چیت کے ساتھ ساتھ دہشتگردی سے متعلق امور اورمذہبی دہشتگردی ،ماہی گیروں کی رہائی اورلائن آف کنٹرول پرامن وسکون قائم رکھنے جیسے امورشامل تھے تاہم افسوسناک طورپر بھارت کی جانب سے ایجنڈے کو صرف دہشتگردی سے متعلق امور تک محدود کرنادونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی طر ف سے کئے گئے فیصلے کے منافی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان کی جانب سے مذاکرات کے سلسلہ میں کسی قسم کی شرط عائدنہیں کی گئی درحقیقت پاکستان نے ہمیشہ مذاکراتی عمل پر یقین کااظہار کیاہے اور وہ بھارت کے ساتھ بامقصد مذاکرات کیلئے آمادہ ہے تاکہ تمام تصفیہ طلب امورحل کئے جاسکیں جن کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات گزشتہ کئی دہائیوں سے متاثر چلے آرہے ہیں۔ترجمان نے کہاکہ پاکستان معاہدوں اورمفاہمتوں کی خلاف ورزی نہیں کرتا یہ بھارت ہی ہے جس نے دونوں ممالک کی حکومتوں کے سربراہان کی جانب سے گزشتہ سال طے پانیوالی مفاہمت سے انکار کیاہے پاکستان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے تمام پڑوسیوں بشمول بھارت کے ساتھ دوستانہ اورتعاون پرمبنی تعلقات کے فروغ کے عزم پرکاربندرہنے کااعادہ کرے جووزیراعظم پاکستان کے پرامن ہمسائیگی کے ویژن کے مطابق ہے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…