اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف کے دباﺅ پر حکومت نے بجٹ میں بجلی سبسڈی کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،سبسڈی کے خاتمے سے حکومت کو 2ارب روپے سے زائد کی بچت ہوگی ،بجلی کی قیمتوںمیں فی یونٹ2سے تین روپے کا اضافہ ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کے دباﺅ پر بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس سے بجلی کی قیمتوںمیں دو سے تین روپے فی یونٹ کا اضافہ ہوگااور حکومت کو ماہانہ 2ارب روپے کی بچت ہوگی رپورٹس کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں کمی کیوجہ سے بجلی کی فی یونٹ کمی کے بعد بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
آئی ایم ایف دباﺅ ،حکومت کا بجٹ میں بجلی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































