بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

الطاف حسین نے پی ٹی آئی کو جناح گراونڈ میں دوبا رہ جلسہ کر نےکی دعوت دیدی

datetime 10  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے تحریک انصاف کو جناح گراونڈ میں جلسہ کرنے کی ایک بار پھر دعوت دی ہے۔ ا پنے ایک بیا ن میں الطاف حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اگر شاہراہ پاکستان پر جلسہ کرے گی، تو ایم کیو ایم غیر مشروط تعاون کرے گی۔ انہوں نے 12اپریل کو ایف بی ایریا میں جماعت اسلامی کے جلسہ کا بھی خیر مقدم کیا ہے۔ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے نام پیغام میں الطاف حسین نے کہا ہے کہ ماضی کی تلخیوں کو فراموش کرکے محبتوں کے نئے دور کا آغاز کیا جائے۔ پیار، امن و محبت، بھائی چارے اور رواداری کے جذبے کو فروغ دینا چاہیے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ جیو اور جینے دو کی پالیسی اختیارکی جانی چاہیے۔ الطاف حسین نے یہ بھی کہا کہ عمران خان اور ریحام بھابھی کے لیے جو تحائف لیے ہیں وہ انکی امانت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…