راولپنڈی(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے قرار دیا کہ فوجی اہلکاروں کیخلاف مجاز اتھارٹی کے ایسے تمام فیصلوں اور اقدامات جن میں ا ئین کے ا رٹیکل 10 اے میں دیے گئے ا ئینی و قانونی تقاضے پورے نہ کیے گئے ہوں کیخلاف ہائیکورٹ درخواستوں کی سماعت کرسکتی ہے۔جسٹس چوہدری جہانگیر اور جسٹس مسعود عابد نقوی پر مشتمل ڈویڑن بینچ نے 11 فوجی افسروں اور اہلکاروں کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا۔ اس فیصلہ میں کہا گیا تھا کہ ہائیکورٹ فوجی مجاز اتھارٹیز کے اقدامات کیخلاف سماعت نہیں کرسکتی۔
مجاز فوجی اتھارٹیز کے اقدامات کیخلاف سماعت کا اختیار ہے، لاہور ہائیکورٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































