آخری ڈومیسٹک سیزن’ مشہور امپائر علیم ڈارکی میدان چھوڑنے کی تیاریاں
لاہور(این این آئی)پاکستان اور بین الاقوامی سطح پر مشہور امپائر علیم ڈار 25ـ2024ء کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ علیم ڈار جنہیں دنیا کے سب سے زیادہ قابلِ احترام اور قابلِ تعریف کرکٹ امپائرز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 25ـ2024ء کے سیزن کے اختتام پر… Continue 23reading آخری ڈومیسٹک سیزن’ مشہور امپائر علیم ڈارکی میدان چھوڑنے کی تیاریاں