میں اور انوشکا سادہ زندگی گزار کر چھوٹی چھوٹی چیزیں انجوائے کر کے خوش رہتے ہیں : ویرات کوہلی
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی ے کہا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما سادہ زندگی گزار کر اور چھوٹی چھوٹی چیزیں انجوائے کر کے خوش رہتے ہیں۔ویرات کوہلی نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی کوشگوار زندگی کا راز بتایا کہ وہ اور انوشکا خوش… Continue 23reading میں اور انوشکا سادہ زندگی گزار کر چھوٹی چھوٹی چیزیں انجوائے کر کے خوش رہتے ہیں : ویرات کوہلی