پاکستانی معروف آل راؤنڈر آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے
شارجہ(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ہوگئے۔پی سی بی کے مطابق ورلڈکپ کے تناظر میں اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کی پالیسی کے تحت آل راؤنڈ فہیم اشرف کو آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے بقیہ میچز میں… Continue 23reading پاکستانی معروف آل راؤنڈر آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے











































