وزیر اطلاعات کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل فور کا فائنل جیتنے پر مبارکباد
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی بخاری نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل فور کا فائنل جیتنے پر مبارکباد دی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے… Continue 23reading وزیر اطلاعات کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل فور کا فائنل جیتنے پر مبارکباد











































