آئی پی ایل میں ایک اضافی امپائر کو آزمانے کا فیصلہ
نئی دہلی (این این آئی)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے انڈین پریمیر لیگ میں خراب امپائرنگ پر قابو پانے کے لیے ایک اضافی امپائر کی خدمات حاصل کرنے سمیت مختلف تبدیلیوں پر غور شروع کردیا ہے۔آئی پی ایل کی گورننگ باڈی نے گزشتہ ایڈیشنز میں مستقل خراب امپائرنگ خصوصاً نوبال کے حوالے سے… Continue 23reading آئی پی ایل میں ایک اضافی امپائر کو آزمانے کا فیصلہ









































