پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ،اسٹیڈیم اور اطراف میں ریسٹورنٹس کو سات روز پہلے ہی بند کرا دیا گیا
لاہور( این این آئی )پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز میں سکیورٹی کے پیش نظر اسٹیڈیم اور اطراف ریسٹورنٹس کو سات روز پہلے ہی بند کرا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز کے آغاز سے سات روز قبل ہی قذافی سٹیڈیم اور اطراف کے تمام ریسٹورنٹس بغیر نوٹس سیل کر… Continue 23reading پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ،اسٹیڈیم اور اطراف میں ریسٹورنٹس کو سات روز پہلے ہی بند کرا دیا گیا


































