پاکستانی انجینئر کی پی ایس ایل میں اسٹیڈیم کو ڈرون کے ذریعے سینیٹائز کرنے کی پیشکش
کراچی(این این آئی)نیشنل انکوبیشن سینٹر کراچی سے وابستہ نوجوان انجینئر نے پی ایس ایل مقابلوں کے دوران اسٹیڈیم کو ڈرون کے ذریعے سینیٹائز کرنے کی پیش کش کی ہے۔پاکستان میں سول مقاصد کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کو عام کرنے والے باصلاحیت نوجوان سید عظمت نے پاکستان کرکٹ بورڈ، کراچی کی انتظامیہ اور سندھ حکومت کو… Continue 23reading پاکستانی انجینئر کی پی ایس ایل میں اسٹیڈیم کو ڈرون کے ذریعے سینیٹائز کرنے کی پیشکش