حسن علی پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سیزیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے۔حسن علی نے 84 اننگز میں مجموعی طور پر 116 وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے وہاب ریاض کی 113 وکٹوں کا ریکارڈ توڑا ہے۔ کراچی کنگز کے… Continue 23reading حسن علی پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے