جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہمارے ضیاء محی الدین

datetime 26  فروری‬‮  2023

ہمارے ضیاء محی الدین

ضیاء محی الدین صاحب پنجابی اوریجن تھے‘ خاندان مشرقی پنجاب کے ضلع روہتک سے نقل مکانی کر کے لائل پور (فیصل آباد) آیا اور ضیاء صاحب نے 1931ء میں فیصل آباد ہی میں آنکھ کھولی‘ پنجابی پس منظر میں پلے بڑھے لیکن انگریزی اور اردو دونوں زبانیں ان پر فدا تھیں اور انہوں نے پوری… Continue 23reading ہمارے ضیاء محی الدین

یہ سرکس

datetime 23  فروری‬‮  2023

یہ سرکس

ائیر انڈیا بھارت کی 91سال پرانی ائیر لائین ہے‘ یہ کمپنی رتن ٹاٹا نے 1932ء میں بنائی تھی‘ تقسیم کے بعد حکومت نے اس پر قبضہ کر لیااور یہ اسے پی آئی اے کی طرح چلاتی رہی لیکن پھر 28 جنوری 2022ء کو ٹاٹا گروپ نے سوا دو بلین ڈالر میں ائیر انڈیا دوبارہ خرید… Continue 23reading یہ سرکس

قومیں

datetime 21  فروری‬‮  2023

قومیں

یہ جرمنی کا واقعہ ہے‘ میرے ایک دوست 80 کی دہائی میں جرمنی میں کام کرتے تھے‘ یہ زرعی آلات کی فیکٹری تھی ‘ میرا دوست صبح سات بجے فیکٹری جاتا تھا اور شام پانچ بجے واپس آ جاتا تھا‘ یہ روز کا معمول تھا‘ ایک رات یہ گھر میں بیٹھا تھا‘ فیکٹری سے اس… Continue 23reading قومیں

سعودی عرب اور عمران خان

datetime 19  فروری‬‮  2023

سعودی عرب اور عمران خان

عمران خان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان دوری کی وجوہات سے پہلے آپ کو مسلم دنیاکے تیسرے بڑے تنازعے کو جاننا ہوگا‘ ترک صدر طیب اردگان اور ملائیشیا کے مہاتیر محمد سمجھتے ہیں مسلمانوں کی تعدادعربوں سے زیادہ ہے لہٰذا ہم لوگ اسلام کے اصل امین ہیں جب کہ عربوں کا… Continue 23reading سعودی عرب اور عمران خان

دفنا دیں یا جگا دیں

datetime 16  فروری‬‮  2023

دفنا دیں یا جگا دیں

وہ ایک پاگل تھا‘ اس کا کہنا تھا میں ’’جادو کا ایکسپرٹ‘‘ ہوں‘وہ مختلف لوگوں پر جھاڑ پھونک کرتا رہتا تھا‘ لوگوں نے اس کی شکایت کی‘ پولیس آئی اور وہ 2019ء میں گرفتار کر لیا گیا‘ وہ دو سال جیل رہا‘ اس دوران اس کی بیوی اسے چھوڑ کر چلی گئی‘ وہ جون 2022ء… Continue 23reading دفنا دیں یا جگا دیں

امجد صاحب کی یادیں

datetime 14  فروری‬‮  2023

امجد صاحب کی یادیں

امجد اسلام امجد کتاب نما انسان ہیں‘ یہ ادب‘ اداکاری‘ صداکاری‘ صحافت اور بشریات کی ضخیم بائیوگرافی ہیں‘ آپ ان کے پاس بیٹھ جائیں تو وقت کو پہیے لگ جاتے ہیں‘ آپ کو وقت گزرنے کا احساس تک نہیں ہوتا اور یہ جب خاموش ہوتے ہیں یا رخصت ہونے لگتے ہیں تو آپ کو اس… Continue 23reading امجد صاحب کی یادیں

ہمارے امجد صاحب

datetime 12  فروری‬‮  2023

ہمارے امجد صاحب

پاکستان کی ایک مشہور موبائل فون کمپنی کو جنگل چاہیے تھا‘ یہ لوگ اس قسم کا اشتہار بنوانا چاہتے تھے جس میں نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں سے کہا جائے آپ ہمارا فری نائیٹ پیکج لیں اور ساری رات اپنے ’’لورز‘‘ سے گفتگو کرتے رہیں‘ یہ لوگ اپنی اشتہار کمپنی کے ساتھ امجد اسلام امجد کے… Continue 23reading ہمارے امجد صاحب

عمران خان کی جنرل باجوہ سے دو ملاقاتیں

عمران خان کی جنرل باجوہ سے دو ملاقاتیں
عمران خان کی جنرل باجوہ سے دو ملاقاتیں
datetime 9  فروری‬‮  2023

عمران خان کی جنرل باجوہ سے دو ملاقاتیں

یہ 18 اگست 2022ء کی شام تھی‘ صدر عارف علوی کی صاحب زادی نے رات آٹھ بجے اپنی چند سہیلیوں کو کھانے پر ایوان صدر بلا رکھا تھا لیکن پھر سوا سات بجے فون آیا اور صدر پرائیویٹ کار میں صرف ملٹری سیکرٹری کے ساتھ ایوان صدر سے نکل گئے‘ ان کے ساتھ پروٹوکول اور… Continue 23reading عمران خان کی جنرل باجوہ سے دو ملاقاتیں

چھوٹے چھوٹے فیصلے

datetime 7  فروری‬‮  2023

چھوٹے چھوٹے فیصلے

پشاور میں 30 جنوری کو پولیس لائینز میں خودکش حملہ ہوا‘ یہ حملہ انتہائی خوف ناک تھا‘ 103 لوگ شہید اور 217 زخمی ہو گئے‘ ایسے حملوں کے بعد پوری دنیا میں تفتیش اور تحقیقات شروع ہو جاتی ہیں اور یہ کام ہمیشہ وہ لوگ کرتے ہیں جو علاقے‘ لوگوں اور روایات سے واقف ہوتے… Continue 23reading چھوٹے چھوٹے فیصلے

1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 193