یہ لوگ جاتی عمرہ پہنچ جائیں گے
لاہور میں فیروز پور روڈ ہے‘آپ فیروز پور روڈ پر چونگی امرسدوسے بائیں مڑیں توچند گز کے بعد عیسائی آبادی آ جاتی ہے‘ یہ آبادی یوحنا آباد کہلاتی ہے‘ یہاں لاکھ سے زائد عیسائی آباد ہیں‘ یہ پنجاب میں عیسائیوں کی سب سے بڑی بستی ہے‘ یوحنا آباد میں سات چرچ ہیں‘ اتوار کی صبح… Continue 23reading یہ لوگ جاتی عمرہ پہنچ جائیں گے










































