جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیپ چینو

datetime 10  مارچ‬‮  2019

نیپ چینو

محی الدین دنیا کے ان اربوں لوگوں میں شامل ہے جو دن ایک سے دو بجے کے درمیان سست ہو جاتے ہیں‘ جن پر غنودگی طاری ہو جاتی ہے اورجنہیں جہاں سر ٹکانے کا موقع ملتا ہے یہ اپنا سر وہاں ایڈجسٹ کر کے خراٹے لینے لگتے ہیں‘ محی الدین بھی قیلولہ کا عادی ہے‘… Continue 23reading نیپ چینو

یہ ٹیپو سلطان کا دور نہیں

datetime 8  مارچ‬‮  2019

یہ ٹیپو سلطان کا دور نہیں

منی رتنم ساﺅتھ انڈیا کا نامور فلم ساز‘ ڈائریکٹر اور سٹوری رائیٹر ہے‘ آپ نے اگر روجا‘ بمبے اور دل سے دیکھی ہوں تو آپ منی رتنم کے کام اور سٹائل سے اچھی طرح واقف ہوں گے‘ یہ چنائی میں رہتا ہے‘ عمر 63 سال ہے اور زیادہ تر تامل زبان میں فلمیں بناتا ہے‘… Continue 23reading یہ ٹیپو سلطان کا دور نہیں

بانس کا جنگل

datetime 7  مارچ‬‮  2019

بانس کا جنگل

قائداعظم محمد علی جناح سگریٹ پی رہے تھے‘ سیکرٹری نے عرض کیا ”سر کیا ہم رسک نہیں لے رہے“ قائداعظم نے پورے یقین سے فرمایا ”ہرگز نہیں‘ ہماری حلف برداری کی تقریب کے پہلے کارڈز کراچی کے ہندوﺅں کو ہی جاری ہوں گے“ سیکرٹری نے گھبراکر عرض کیا ”سرپنجاب کے اندر ہزاروں مسلمان خاندان کاٹ… Continue 23reading بانس کا جنگل

عزت کے متلاشی بھکاری

datetime 5  مارچ‬‮  2019

عزت کے متلاشی بھکاری

ڈینس مائیکل روحن آسٹریلیا میں پیدا ہوا‘ وہ بچپن سے سماعتی وہم کی بیماری کا شکار تھا‘ اسے مختلف اوقات میں مختلف آوازیں آتی تھیں اور وہ ان آوازوں کو حقیقت سمجھتا تھا‘ والدین نے اس کا علاج کرایا مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کا مرض بڑھتا چلا گیا‘ وہ 1964ءمیں تعمیراتی کمپنی… Continue 23reading عزت کے متلاشی بھکاری

ادھوری خواہشیں

datetime 3  مارچ‬‮  2019

ادھوری خواہشیں

باباجی اچانک ٹھیک ہو گئے اور میرا دوست اس معجزے پر حیران ہو گیا جبکہ ہم سب بھی سرپرائز میں چلے گئے‘ آپ خود سوچئے‘ آپ کے والد اسی سال کے بزرگ ہوں‘ یہ دس سال سے صاحب فراش ہوں‘ آپ انہیں کبھی ایک ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہوں اور کبھی دوسرے ڈاکٹر… Continue 23reading ادھوری خواہشیں

ہوشیار! چانکیہ ابھی زندہ ہے

datetime 1  مارچ‬‮  2019

ہوشیار! چانکیہ ابھی زندہ ہے

پہاڑوں کے پاس پہنچ کرجلاوطن شہزادہ رک گیا‘ برہمن برگد کے پرانے درخت کے پاس رکا‘ گرم پانی کا پتیلا درخت کے قریب رکھا‘زمین کھودی‘ درخت کی جڑیں جب پوری طرح ننگی ہوگئیں تو اس نے کھولتا ہوا گرم پانی جڑوں میں ڈال دیا‘ مٹی ڈالی اور ہاتھ جھاڑ کر کھڑا ہوگیا‘ حیران پریشان شہزادے… Continue 23reading ہوشیار! چانکیہ ابھی زندہ ہے

اور ہم نے جواب دے دیا

datetime 28  فروری‬‮  2019

اور ہم نے جواب دے دیا

ایک طرف جنگی جنون ہے اور دوسری طرف امجد اسلام امجد کی خوشبو دار نظمیں اور دلفریب شخصیت ہے اور میں درمیان میں بیٹھ کر کبھی اِدھر دیکھتا ہوں اور کبھی اُدھر اور مجھے سمجھ نہیں آتی اصل حقیقت کیا ہے؟ شعر یا جنگ!۔ڈاکٹر سید تقی عابدی ملک کے نامور دانشور اور ماہر تعلیم ہیں‘… Continue 23reading اور ہم نے جواب دے دیا

منفی شخص کی منفی سوچ

datetime 26  فروری‬‮  2019

منفی شخص کی منفی سوچ

وہ بار بار یقین کے ساتھ میز پر ہاتھ مار رہے تھے‘ ان کا دعویٰ تھا ”حکومت یہ کر گزرے گی اور آپ چند دنوں میں اپنی آنکھوں سے یہ ہوتا ہوا دیکھیں گے“ میں نے انہیں ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی لیکن وہ نہ مانے‘ ان کا کہنا تھا ”حکومت پوری سنجیدگی سے ہفتہ… Continue 23reading منفی شخص کی منفی سوچ

جوکم صاحب بہادر

datetime 24  فروری‬‮  2019

جوکم صاحب بہادر

جان جیکب 1812ء میں انگلینڈ میں پیدا ہوا‘ وہ خاندانی فوجی تھا‘ 16 سال کی عمر میں ایسٹ انڈیا کمپنی میں بھرتی ہوا‘ ہندوستان آیا اور پھر کبھی واپس نہ گیایہاں تک کہ 6 دسمبر1858ء کو 46 سال کی عمر میں فوت ہوا اور ہمیشہ ہمیشہ کیلئے سندھ کی زمین میں دفن ہو گیا‘ وہ… Continue 23reading جوکم صاحب بہادر

Page 99 of 185
1 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 185