جاپانیوں کی عادتیں
جاپانی لوگ جھوٹ نہیں بولتے لہٰذا دوسروں کی ہر بات کو سچ مان لیتے ہیں مگر ہم پاکستانی بڑی مشکل سے انہیں یقین دلاتے چلے آ رہے ہیںتم لوگ ہماری بات کو ڈبل چیک ضرور کر لیا کرو لہٰذا یہ بھی اب ہماری باتوں پر کم کم یقین کرتے ہیں ‘جاپان میں ریٹس پورے ملک… Continue 23reading جاپانیوں کی عادتیں



































