جنرل باجوہ سے طویل ملاقات
جنرل قمر جاوید باجوہ فوج میں 42 سال گزار کر ریٹائر ہو چکے ہیں‘ یہ مسلسل چھ سال آرمی چیف رہے‘ ان کا دور اچھا تھا یا برا ‘ اس کا پاکستان اور فوج کو فائدہ ہوا یا نقصان یہ فیصلہ آنے والا وقت کرے گا تاہم یہ حقیقت ہے ان کے چھ سال بہت… Continue 23reading جنرل باجوہ سے طویل ملاقات