راجہ انور کی بازگشت
’’سارے نابالغ ایک سائیڈ پر ہو جائیں اور کان پکڑ لیں‘‘ ہال میں سراسیمگی پھیل گئی‘ یہ فقرہ ہم سب کے لیے عجیب تھا‘ہمیں بلوغت کی دیواریں عبور کیے مدت ہو چکی تھی لہٰذا ہم سامنے کھڑے ڈشکرے کو حیرت سے دیکھنے لگے‘ ڈشکرے نے شیطانی قہقہہ لگایا اور کہا ’’جس جس نے جھوٹے روپ… Continue 23reading راجہ انور کی بازگشت