کشتیوں میں کیوں مرتے ہیں؟
حاجی غلام رسول کی کہانی پاکستان کے ہر بے روزگار کے لیے ہدایت ہے‘ حاجی صاحب کا تعلق سکردو کے آخری ٹائون اسکولی کے ساتھ ہے‘ اسکولی کے ٹو جاتے ہوئے آخری پڑائو ہے‘ اس کے بعد آٹھ دن کی پیدل مسافت کے بعد بیس کیمپ آتا ہے‘ غلام رسول کا خاندان پورٹر تھا‘ یہ… Continue 23reading کشتیوں میں کیوں مرتے ہیں؟