جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سافٹ ویئر

datetime 13  اپریل‬‮  2023

سافٹ ویئر

عبدالجبار اوکاڑہ سے تعلق رکھتے ہیں‘ سافٹ ویئر ڈویلپر ہیں‘ موٹر سائیکل پر سفر کا شوق ہے اور یہ اس کے ذریعے آدھا ملک گھوم چکے ہیں‘ مجھے دو سال قبل ان کے وائس میسجز آنا شروع ہوئے اور آہستہ آہستہ ہمارا رابطہ استوار ہو گیا‘ گرو زاہد عرفان سے میرا رابطہ بھی انہوں نے… Continue 23reading سافٹ ویئر

سٹاک ایکسچینج

datetime 11  اپریل‬‮  2023

سٹاک ایکسچینج

’’مجھے بھی آج تک وجہ سمجھ نہیں آئی‘‘ اس نے سر کھجاتے ہوئے جواب دیا‘ میں نے دوبارہ پوچھا ’’لیکن کوئی نہ کوئی وجہ تو ضرور ہو گی‘ تم کام یابی کے کسی بھی فارمولے پر پورے نہیں اترتے‘ تعلیم واجبی‘ عقل اوسط درجے کی‘ کاروباری سینس نہ ہونے کے برابر‘ حلیہ اور پرسنیلٹی بھی… Continue 23reading سٹاک ایکسچینج

سوشل فٹ نیس

datetime 9  اپریل‬‮  2023

سوشل فٹ نیس

میں نے ہاتھ جیب میں ڈالا اور پھر پورا منظربدل گیا‘ بارش کے بعد سارا پارک نکھر گیا‘ درخت‘ پتے اورپھول پورے رنگوں کے ساتھ کھل کر سامنے آ گئے‘ کبوتروں کی ایک ڈار کسی طرف سے اڑتی ہوئی گھاس پر بیٹھی‘ دائیں بائیں دیکھ کر چونچیں مٹی پر رگڑیں‘ ہلکی سی ٹھک کی آواز… Continue 23reading سوشل فٹ نیس

شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

datetime 6  اپریل‬‮  2023

شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

شاہد خاقان عباسی کی قصہ گوئی عروج پر تھی‘ وہ سرد آواز میں بولے ’’مسجد سے واپسی پر ہم نے سراجیوو میں بربادی دیکھی‘ عمارتیں گری ہوئی تھیں‘ دیواروں میں گولیوں اور گولوں کے چھید تھے‘ ہمارے کانوائے پر بھی فائرنگ ہوتی رہی لیکن ہم بکتر بند گاڑی کی وجہ سے محفوظ رہے‘ ہم نے… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

قصہ ساڑھے آٹھ ملین ڈالر کا

datetime 4  اپریل‬‮  2023

قصہ ساڑھے آٹھ ملین ڈالر کا

2018ء میں میاں نواز شریف پر مقدمے چل رہے تھے‘ شاہد خاقان عباسی وزیراعظم تھے‘ عمران خان کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں عروج پر تھیں اور اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی پروفائلنگ کے لیے ملک بھر کے بزنس مینوں‘ صحافیوں اور سیاست دنوں سے ملاقات کر رہی تھی‘ میں بھی ایک ایسی ملاقات میں شریک تھا… Continue 23reading قصہ ساڑھے آٹھ ملین ڈالر کا

جہالت سے علم تک

datetime 2  اپریل‬‮  2023

جہالت سے علم تک

میرے والد نے 53 سال پہلے گائوں چھوڑنے کا فیصلہ کیاتھا‘ یہ ان کی زندگی کا مشکل ترین فیصلہ تھا‘ وہ آخری وقت تک کہتے رہے’’ ہم نسلوں سے گائوں میں رہ رہے تھے‘ اس کی مٹی میں ہماری نسلوں کی ہڈیوں کا سرمہ تھا‘ ہماری نسل میں سے کسی نے نقل مکانی نہیں کی… Continue 23reading جہالت سے علم تک

ڈیجیٹل فاسٹنگ

datetime 30  مارچ‬‮  2023

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ… Continue 23reading ڈیجیٹل فاسٹنگ

شہدائے آٹا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور… Continue 23reading شہدائے آٹا

بیوپار

datetime 26  مارچ‬‮  2023

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘… Continue 23reading بیوپار

Page 27 of 185
1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 185