جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

طلب سچی اور تڑپ کھری

datetime 6  اگست‬‮  2023

طلب سچی اور تڑپ کھری

خاتون کا شاپنگ بیگ پھٹ گیا‘ اس میں سے ایک سرخ سیب نکلا‘ سڑک پر گرا اور لڑھکنے لگا‘ خاتون نے بیگ فوراً سنبھال لیا‘ میرا موٹر سائیکل اس موٹر سائیکل کے پیچھے تھا‘ وہ غالباً میاں بیوی تھے اور سیب خرید کر گھر جا رہے تھے‘ خاوند موٹر سائیکل چلا رہا تھا جب کہ… Continue 23reading طلب سچی اور تڑپ کھری

رحمن علی بھی کتنا بے وقوف ہے؟

datetime 31  جولائی  2023

رحمن علی بھی کتنا بے وقوف ہے؟

نوجوان نے کہا ’’آپ جن نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں یہ ایک دن آپ کی کرسی پر بیٹھیں گے‘‘ یہ سن کر وزیراعظم اپنی کرسی سے اٹھے‘ نوجوان کو گلے لگایا اور اسے لا کر اپنی کرسی پر بٹھا دیا، یوں نوجوان کی آرزو پوری ہو گئی۔ میڈیا نے یہ کلپ چینلز پر… Continue 23reading رحمن علی بھی کتنا بے وقوف ہے؟

کیا ہم بھی توہین نہیں کر رہے؟

datetime 27  جولائی  2023

کیا ہم بھی توہین نہیں کر رہے؟

مجھے چند دن قبل ایک دوست کے دفتر جانے کا اتفاق ہوا‘ میں ان کا واش روم استعمال کرنے کے لیے گیا تو میں نے وہاں عجیب نوٹس دیکھا‘ واش روم کے دروازے پر لکھا تھا‘ واش روم میں موبائل فون لے جانے پر سخت پابندی ہے‘ مہربانی فرما کر اپنا موبائل فون سامنے ریک… Continue 23reading کیا ہم بھی توہین نہیں کر رہے؟

ہماری سفارتی حماقتیں

datetime 25  جولائی  2023

ہماری سفارتی حماقتیں

ایٹو ٹاکیشی (Ito Takeshi) پاکستان میں جاپان کے ڈپٹی چیف آف مشن ہیں‘ یہ انتہائی سمجھ دار‘ تجربہ کار اور منجھے ہوئے سفارت کار ہیں‘ مجھے چند دن قبل انھوں نے اپنے گھر کھانے کی دعوت دی‘ میں نے ان کے جاپانی کلچر‘ کھانے اور سفارت کاری تینوں کو خوب انجوائے کیا۔ میں نے گفتگو… Continue 23reading ہماری سفارتی حماقتیں

پاکستانی سرمایہ کار کے ساتھ کیا ہوا؟

datetime 23  جولائی  2023

پاکستانی سرمایہ کار کے ساتھ کیا ہوا؟

ڈاکٹر شہزاد نسیم کا تعلق خانیوال سے تھا’ والد معمولی سرکاری ملازم تھے’ شہزاد نسیم نے سرکاری سکولوں سے تعلیم حاصل کی’ پشاور یونیورسٹی سے سول انجینئرنگ کی’ نوکری کی کوشش کی’ نوکری نہ ملی تو یہ تھائی لینڈ چلے گئے’ 1973ء میں جب لی کوآن یو نے سنگا پور کو دنیا کا بہترین ملک… Continue 23reading پاکستانی سرمایہ کار کے ساتھ کیا ہوا؟

بے وقوفیوں کے گرم سمندر

datetime 20  جولائی  2023

بے وقوفیوں کے گرم سمندر

یہ ق لیگ کا زمانہ تھا’ جنرل پرویز مشرف یونیفارم میں صد رتھے اور شوکت عزیز وزیراعظم تھے’ میں اس دور کے ایک تگڑے وزیر کے پاس بیٹھا تھا’ چائے کا کپ اور گپ دونوں گرم تھیں’ اچانک چپڑاسی اندر داخل ہوا اور صاحب کو ایک چٹ پکڑا دی’ وزیر نے چٹ دیکھی’ کرسی سے… Continue 23reading بے وقوفیوں کے گرم سمندر

بنی اسرائیل

datetime 16  جولائی  2023

بنی اسرائیل

’’کیا تمہارے پاس گاڑی ہے؟‘‘ میں نے مڑ کر اس کی طرف دیکھا اور چند لمحے تک اسے حیرت سے دیکھتا چلا گیا‘ وہ دانت نکال رہا تھا اور بار بار اپنی داڑھی کھجا رہا تھا‘ پارک میں لوگ چہل قدمی کر رہے تھے‘ کچھ لوگ ہلکی ہلکی جاگنگ بھی کر رہے تھے۔ دوپہر مایوس… Continue 23reading بنی اسرائیل

نیتوں کا فتور

datetime 13  جولائی  2023

نیتوں کا فتور

بھلوال پنجاب کا چھوٹا سا ٹاؤن ہے‘ اس شہر میں 8 جولائی کو ’’معمولی‘‘ سا واقعہ پیش آیا‘ ایک پرائیویٹ مسافر وین مسافروں کو لے کر کوٹ مومن جا رہی تھی‘ وین کو اچانک آگ لگ گئی اور آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری وین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا‘ دائیں بائیں موجود لوگوں… Continue 23reading نیتوں کا فتور

ہم یہ بھی نہیں کہہ سکیں گے

datetime 11  جولائی  2023

ہم یہ بھی نہیں کہہ سکیں گے

میری چند دن قبل مشرقی یورپ کے ایک ملک کے سفیر سے ملاقات ہوئی’ یہ ملک اس وقت تیزی سے ترقی کر رہا ہے’ بیرونی سرمایہ کار وہاں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہے ہیں’ سیاحت بھی عروج پر ہے’ دارالحکومت میں ہر سال تیس لاکھ سیاح پہنچ جاتے ہیں اور یہ وہاں دو… Continue 23reading ہم یہ بھی نہیں کہہ سکیں گے

Page 24 of 187
1 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 187