جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

datetime 6  اپریل‬‮  2023

شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

شاہد خاقان عباسی کی قصہ گوئی عروج پر تھی‘ وہ سرد آواز میں بولے ’’مسجد سے واپسی پر ہم نے سراجیوو میں بربادی دیکھی‘ عمارتیں گری ہوئی تھیں‘ دیواروں میں گولیوں اور گولوں کے چھید تھے‘ ہمارے کانوائے پر بھی فائرنگ ہوتی رہی لیکن ہم بکتر بند گاڑی کی وجہ سے محفوظ رہے‘ ہم نے… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

قصہ ساڑھے آٹھ ملین ڈالر کا

datetime 4  اپریل‬‮  2023

قصہ ساڑھے آٹھ ملین ڈالر کا

2018ء میں میاں نواز شریف پر مقدمے چل رہے تھے‘ شاہد خاقان عباسی وزیراعظم تھے‘ عمران خان کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں عروج پر تھیں اور اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی پروفائلنگ کے لیے ملک بھر کے بزنس مینوں‘ صحافیوں اور سیاست دنوں سے ملاقات کر رہی تھی‘ میں بھی ایک ایسی ملاقات میں شریک تھا… Continue 23reading قصہ ساڑھے آٹھ ملین ڈالر کا

جہالت سے علم تک

datetime 2  اپریل‬‮  2023

جہالت سے علم تک

میرے والد نے 53 سال پہلے گائوں چھوڑنے کا فیصلہ کیاتھا‘ یہ ان کی زندگی کا مشکل ترین فیصلہ تھا‘ وہ آخری وقت تک کہتے رہے’’ ہم نسلوں سے گائوں میں رہ رہے تھے‘ اس کی مٹی میں ہماری نسلوں کی ہڈیوں کا سرمہ تھا‘ ہماری نسل میں سے کسی نے نقل مکانی نہیں کی… Continue 23reading جہالت سے علم تک

ڈیجیٹل فاسٹنگ

datetime 30  مارچ‬‮  2023

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ… Continue 23reading ڈیجیٹل فاسٹنگ

شہدائے آٹا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور… Continue 23reading شہدائے آٹا

بیوپار

datetime 26  مارچ‬‮  2023

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘… Continue 23reading بیوپار

ملک اس طرح

datetime 23  مارچ‬‮  2023

ملک اس طرح

خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے… Continue 23reading ملک اس طرح

نفرت کے بیوپاری

datetime 21  مارچ‬‮  2023

نفرت کے بیوپاری

میں نے واپسی پر طارق فاطمی صاحب سے پوچھا ’’کیا ہم واقعی ایران اور سعودی عرب کو اکٹھا بٹھا لیں گے‘‘ طارق فاطمی سنجیدہ انسان اور گہرے سفارت کار ہیں‘ یہ زیادہ ہنستے مسکراتے نہیں ہیں لیکن اس دن یہ بھی ہنس پڑے اور آہستہ آواز میں بولے‘ مجھ سے یہ سوال کل میاں نواز… Continue 23reading نفرت کے بیوپاری

آرمی چیف سے بزنس مینوں کی میٹنگ

datetime 19  مارچ‬‮  2023

آرمی چیف سے بزنس مینوں کی میٹنگ

گوہر اعجاز چنیوٹی شیخ فیملی سے تعلق رکھتے ہیں‘ دادا زمین دار تھے لیکن یہ 1947ء میں کراچی شفٹ ہوئے اور کاروبار شروع کر دیا‘ والد شیخ اعجاز احمد جوان ہوئے تو دادا نے ایک مربع زمین بیچی‘ بیٹے کو 50 ہزار روپے دیے اور خود ریٹائرمنٹ لے لی‘ والد نے کاروبار شروع کیا اور… Continue 23reading آرمی چیف سے بزنس مینوں کی میٹنگ

Page 29 of 187
1 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 187