جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

دل کے غریب

datetime 16  مارچ‬‮  2023

دل کے غریب

بہادر شاہ ظفر ہندوستان کا آخری مغل بادشاہ تھا‘ یہ 62سال کی عمر میں 1837ء میں تخت نشین ہوا اور 1857ء کی شکست تک ہندوستان کا فرماں روا رہا‘ وہ ایک بدقسمت بادشاہ تھا‘ اس نے تخت سنبھالا تو مراٹھے دہلی کے مضافات تک آدھی سلطنت پر قابض ہو چکے تھے جب کہ باقی سلطنت… Continue 23reading دل کے غریب

ظل شاہ جیسے لوگ

datetime 14  مارچ‬‮  2023

ظل شاہ جیسے لوگ

’’ہم دو دوست تھے اور ہم دونوں ذوالفقار علی بھٹو کے عاشق تھے‘‘ صحن میں گیندے کے تازہ پھول جھوم رہے تھے‘ کونے میں چار گملوں میں لوینڈر بھی لگا ہوا تھا اور اس کی خوشبو بھی ہوا کے کندھے پر بیٹھ کر تھوڑی تھوڑی دیر بعد ہماری ناک کو گدگدارہی تھی‘ میں حیران تھا… Continue 23reading ظل شاہ جیسے لوگ

انگلی کی تلاش میں

datetime 12  مارچ‬‮  2023

انگلی کی تلاش میں

کسی کامل ولی کے بارے میں مشہور تھا وہ انگلی لگا کرپتھر کو سونا بنا دیتے ہیں‘ یہ خبر اڑتی اڑتی کسی انتہائی غریب شخص تک پہنچ گئی اور وہ دھکے ٹھڈے کھاتے کھاتے اس ولی تک پہنچ گیا‘ باباجی اس وقت پہاڑی راستے پر واک کر رہے تھے‘ انہیں اپنے پیچھے کسی کے پائوں… Continue 23reading انگلی کی تلاش میں

جسٹس ثاقب نثار سے بات چیت

datetime 9  مارچ‬‮  2023

جسٹس ثاقب نثار سے بات چیت

جسٹس ثاقب نثاردوبرس سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس رہے اور یہ 17 جنوری 2019ء کو ریٹائر ہو گئے لیکن یہ آج بھی خبروں میں حاضر سروس ہیں‘ جسٹس صاحب کا دور تلاطم خیز بھی تھا اورخبرناک بھی‘ پورے میڈیا کے کیمرے دن بھر سپریم کورٹ پرفوکس رہتے تھے‘ جسٹس ثاقب نثار نے ریکارڈ… Continue 23reading جسٹس ثاقب نثار سے بات چیت

جامعۃ الرشید میں ایک دن

datetime 7  مارچ‬‮  2023

جامعۃ الرشید میں ایک دن

جامعۃ الرشید ملک کا معتبر اسلامی دارالعلوم ہے‘ یہ مدرسہ سندھ کی متمول مذہبی شخصیت مفتی رشید احمد لدھیانوی نے 1977ء میں بنایا تھا‘ مفتی صاحب اپنے زمانے کی بااثر دینی شخصیت تھے‘ یہ افغانستان میں جہاد کا زمانہ تھا‘ مفتی صاحب افغانستان اور پاکستان دونوں ممالک میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے… Continue 23reading جامعۃ الرشید میں ایک دن

چھ کا نسخہ

datetime 5  مارچ‬‮  2023

چھ کا نسخہ

منوہر ایچ بنگالی نژاد باڈی بلڈر تھا‘ اس کا قد صرف چار فٹ گیارہ انچ تھا‘ وہ 1912ء میں پیدا ہوا اور 2016ء میں جم میں ایکسرسائز کے دوران فوت ہوا‘ وہ دنیا کے بزرگ ترین باڈی بلڈرز میں شمار ہوتا تھا‘وہ آخری سانس تک جوانوں کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ وزن اٹھاتا رہا‘… Continue 23reading چھ کا نسخہ

ورنہ ہم اسی طرح

datetime 2  مارچ‬‮  2023

ورنہ ہم اسی طرح

لیاقت چٹھہ اس وقت راولپنڈی میں کمشنر ہیں‘ یہ 2014ء میں گجرات میں ڈپٹی کمشنر تھے‘ انہوں نے اس وقت گجرات شہر میں ’’جم خانہ کلب‘‘ بنانے کا فیصلہ کیا‘ انگریز نے تقسیم سے قبل ہر ضلع میں کلب کے لیے زمینیں مختص کی تھیں‘ پاکستان بنا اور یہ گرتا پڑتا 75 برس کا ہو… Continue 23reading ورنہ ہم اسی طرح

پڑھت انڈسٹری کا بانی

datetime 28  فروری‬‮  2023

پڑھت انڈسٹری کا بانی

ضیاء محی الدین سے میرا پہلا تعارف میرے ایک استاد نے سکول میں کرایا تھا‘ میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا‘ ٹیلی ویژن اس زمانے میں خال خال ہوتا تھا‘ پورے محلے میں ایک سیٹ ہوتا تھا اور لوگ کھڑکیوں سے لٹک کر اور دہلیزوں پر بیٹھ کر ڈرامے‘ شوز اور خبریں دیکھتے تھے‘… Continue 23reading پڑھت انڈسٹری کا بانی

ہمارے ضیاء محی الدین

datetime 26  فروری‬‮  2023

ہمارے ضیاء محی الدین

ضیاء محی الدین صاحب پنجابی اوریجن تھے‘ خاندان مشرقی پنجاب کے ضلع روہتک سے نقل مکانی کر کے لائل پور (فیصل آباد) آیا اور ضیاء صاحب نے 1931ء میں فیصل آباد ہی میں آنکھ کھولی‘ پنجابی پس منظر میں پلے بڑھے لیکن انگریزی اور اردو دونوں زبانیں ان پر فدا تھیں اور انہوں نے پوری… Continue 23reading ہمارے ضیاء محی الدین

Page 30 of 187
1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 187