ارجنٹائن کی آبشاریں
’’ویزے کے بغیر دو ملکوں میں جانا خطرناک ہو سکتا ہے‘‘ ڈرائیور نے کندھے اچکا کر جواب دیا‘ سہیل مقصود نے حیران ہو کر پوچھا ’’کیا مطلب‘ تمام سیاح ہمارے سامنے جا رہے ہیں‘‘ ڈرائیور نے ہنس کر جواب دیا ’’لیکن ان میں کوئی پاکستانی نہیں ہے۔ تمہارا دوست پاکستانی ہے اور القاعدہ کو برازیل… Continue 23reading ارجنٹائن کی آبشاریں