ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

”رمضان المبارک میں ’’یَااَللہُ یَا رَحمٰنُ ‘‘ پڑھنے کے فوائد“

datetime 6  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) رمضان کا ایک خاص عمل آپ کی خدمت میں بیان کر یں گے اگر آپ اس اسم کو پڑھ کر دعا مانگیں گے تو اللہ تعالیٰ کے فضل سے کامیابیاں کی راہیں منظرِ عام پر آ ئیں گی اس عمل کے بارے میں بتانے سے پہلے دو حدیثِ مبارکہ آپ کے سامنے بیان کر تے ہیں حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فر ما یا اگر

مسلمان کو معلوم ہو تا کہ اللہ تعالیٰ کے پاس کس قدر سزا ہے تو کو ئی بھی اس کی جنت کی اُمید نہ رکھتا اگر کافر کو معلوم ہو تا کہ اللہ کے پاس کس قدر رحمت ہے تو کوئی کا فر بھی اس کی جنت سے نہ اُمید نہ ہوتا حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کر تے ہیں۔ کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فر ما یا ایک شخص نے اپنی جان پر زیادتی کی یعنی زندگی بھر گناہوں میں لت پت رہا جب اس کی موت کا وقت آ یا تو اس نے اپنے بیٹوں کو وصیت کی جب میں  مر جا ؤں تو مجھے آ گ میں جلا د ینا پھر مجھے راکھ کر کے سمندر میں منتشر کر دینا کیونکہ با خدا اگر میرے رب نے میری گرفت کی تو وہ مجھے اتنا عذاب دے گا کہ کوئی کسی کو اتنا عذاب نہیں دے سکتا آپ ﷺ نے فر ما یا اس کے بیٹوں نے ایسا ہی کیا اللہ تعالیٰ نے زمین کو حکم دیا تو نے اس کے زرات میں سے جو کچھ لیا ہے اس کو واپس کر دے وہ شخص سلامت ہو کر کھڑا ہو گیا اللہ نے فر مایا تجھ کو اس وصیت پر کس چیز نے گرفتہ کیا تھا۔ اس شخص نے عرض کی اے رب تیرے غصے نے یا اس

نے کہا تیرے خوف نے پس اس وجہ سے اس کی بخشش کر دی میں نے حضور نبی کریم ﷺ سے سنا آپ ﷺ نے فر ما یا ایک آدمی کی جب موت کا وقت آ یا اور وہ اپنی زندگی سے مایوس ہو گیا تو اس نے اپنے اہل و عیال کو وصیت کی جب میں مر جاؤں تو میرے لیے بہت سارا ایندھن اکٹھا کر کے آ گ جلانا اور مجھے جلا دینا جب آ گ میرے گوشت کو جلا کر ہڈیوں تک پہنچ جا ئے تو میرے جسم کو لے کر پیس ڈالنا اور کسی گرم ترین دن یا جس روز تیز ہوا چلے تو میری راکھ کو دریا میں ڈال دینا پس اللہ تعالیٰ نے اس کے اجزاء کو جمع کیا اور فر ما یا تو نے ایسا کیوں کیا اس نے جواب دیا محض تجھ سے ڈرتے ہوئے پس اللہ تعالیٰ نے اس کی مغفرت فر ما دی تو اللہ تعالیٰ کتنا ہی غفور و رحیم ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…